خلفاً عن سلف

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - گزرے ہوؤں سے بعد میں آنے والوں تک، متقدمین سے متاخرین تک، آباؤ اجداد سے اولاد تک۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - گزرے ہوؤں سے بعد میں آنے والوں تک، متقدمین سے متاخرین تک، آباؤ اجداد سے اولاد تک۔